296

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، بارہ سال سے عارضہ قلب کا شکار ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو طبعیت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی لایا گیا اور دو گھنٹے تک وفاقی وزیر داخلہ کا اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ رانا ثناء اللہ بارہ سال سے عارضہ قلب کا شکار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں