پاکستانی یوٹیوبرز ان دنوں ایک دوسرے کے خلاف بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہیں۔حال ہی میں یوٹیوبر شام ادریس اور ڈکی بھائی کے درمیان سامنے آنے والا معاملہ تھما نہیں تھا کہ اب رجب بٹ کے سوال پر معاذ صفدر کے جواب پر مداح ناراض ہو رہے ہیں۔چند روز قبل معز صفدر نے اپنی پوری فیملی کے ساتھ ایک بلاگ بنایا تھا جس میں انہوں نے خود سے پوچھے گئے کئی سوالات کے جوابات دیے تھے۔یوٹیوبر رجب بٹ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں معز صفدر نے کہا کہ رجب بٹ بہت محنتی لڑکا ہے، جس طرح سے وہ اپنے بلاگز، چینل اور فیملی کو سنبھال رہا ہے وہ بہت مشکل ہے۔معز صفدر کا کہنا تھا کہ فیملی بلاگنگ میں میرا اور رجب بٹ کا کوئی موازنہ نہیں ہے کیونکہ میرے بلاگز بہت نرم ہوتے ہیں اور رجب بٹ کے بلاگز مختلف قسم کے ہوتے ہیں جو لڑکوں کے لیے بہتر ہوتے ہیں۔
پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا: جنید اکبر
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی
ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے: ترجمان حماس خالد قدومی
سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب
امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا
اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف کا حیران کن بیان سامنےآگیا
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع