سوشل میڈیا پر افواہیں ہیں کہ معروف اداکارہ ماورا حسین اپنے قریبی دوست اور اداکار عامر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر یہ خبریں شیئر کی جارہی ہیں کہ ماورا حسین رواں ماہ عامر گیلانی سے شادی کرنے جارہی ہیں تاہم ایک انسٹاگرام پیج نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کی گزشتہ روز شادی ہوگئی۔دونوں اداکاروں کی طرف سے تاحال شادی کا اعلان کیا گیا اور نہ ہی ان افواہوں کی تردید کی گئی۔
پاکستان کشمیریوں کیساتھ کھڑا، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، آرمی چیف
عمران خان نے بھی بات نہ مانی تو صدارت چھوڑ دوں گا: جنید اکبر
جموں کشمیر تحریک حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کو یادداشت پیش کردی
ٹرمپ کی مداخلت اور دباؤ قبول نہیں کریں گے: ترجمان حماس خالد قدومی
سعودی عرب کا ٹرمپ کی پیشکش پر سخت جواب
امریکی صدر نے غزہ پر قبضے کا اعلان کردیا
اسماعیلی کمیونٹی کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کے ساتھ جواب دے گا، آرمی چیف کا حیران کن بیان سامنےآگیا
لندن: ہائبرڈ ورکنگ کا تنازع، پولیس کے 300 ارکان کا ہڑتال کا اعلان
آرمی چیف کو عمران خان کا کوئی خط نہیں ملا: سیکیورٹی ذرائع