لاہور(انمول نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، تقریب میں نامور کھلاڑیوں بھی شریک ہوئے ہیں
عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔
انضمام الحق کی صاحبزادی کی شادی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔
سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی تقریب میں موجود تھے، انہوں نے انضمام الحق کو مبارک باد بھی دی۔
محمد حفیظ، شعیب اختر اور وقاریونس نے بھی تقریب میں شرکت کی۔
یاد رہے کہ 14 نومبر کو سرگودھا میں قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان انضام الحق کی بیٹی کی مہندی کی تقریب ہوئی تھی، جس میں گھوڑا ڈانس کیا گیا۔
عمیمہ حق اور ملک محسن مسعود کی مہندی کی تقریب میں سابق کرکٹر مشتاق احمد کو بھی پگڑی پہنائی گئی تھی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…