9 ملکوں سے مزید 47 پاکستانی ڈی پورٹ

سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 9 ممالک سے ایک ہی دن میں مزید 47 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے منشیات کے مقدمات میں 6 افراد کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آذربائیجان سے 4 پاکستانیوں کو ناپسندیدہ افراد کے طور پر واپس بھیجا گیا ہے۔ملائیشیا اور عراق میں غیر قانونی داخلے پر 4 مسافروں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہےامگریشن نے کہا کہ سری لنکا اور زمبابوے سے بھی دو پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں