پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 3 بھارتی فلمیں سائن کی تھیں لیکن بعد میں انہیں چھوڑنا پڑا۔حال ہی میں شادی شدہ اداکارہ ماورا حسین سے ایک حالیہ انٹرویو میں ان رپورٹس کے بارے میں پوچھا گیا کہ ان کے تینوں نے بھارتی فلمیں سائن کرنے کے بارے میں بتایا تھا۔اس پر ماورا کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان فلموں میں بھی کام شروع کر دیا تھا لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں ان پراجیکٹس سے الگ ہونا پڑا۔اداکارہ نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ وہ اب کسی پروجیکٹ کا حصہ نہیں ہیں اور یہ ان کی رازداری ہے کہ وہ یہ ظاہر نہ کریں کہ وہ کون سے پروجیکٹس ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ ماورا حسین حال ہی میں ساتھی اداکار اور قریبی دوست عامر گیلانی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جب کہ ان کی بھارتی فلم ’صنم تیری کس‘ کی دوبارہ ریلیز نے انہیں ایک بار پھر بھارت میں مقبول بنا دیا ہے۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
معیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب
ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کرینگے:سلمان اکرم راجہ
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
حکومت کی طرف سے عمران خان کو کوئی آفر نہیں کی گئی: رانا ثناء اللّٰہ
سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ
برطانیہ: افراط زر کی شرح 3 فیصد تک بڑھ گئی، شرح سود میں کمی کے امکانات کم
کرم میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 10 کروڑ روپے تک مقرر
دبئی: ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کیلئے ایئر کنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز تیار