نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں مسلسل دراندازی ہو رہی ہے، دہشت گرد افغان سرزمین کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔اسحاق ڈار نے او آئی سی گروپ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔انہوں نے کہا کہ کنٹرول لائن عبور کر کے آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں کو ہندو اکثریتی علاقوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، اسرائیل اور اس کے حامیوں کو غزہ میں دوبارہ لڑائی سے روکنا ہوگا۔نائب وزیر اعظم نے کہا کہ مغربی ساحلی اسرائیل میں پُرتشد اور بے دخلی کو ختم کرنے کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں عسکری کارروائیاں جاری رکھنے کے خلاف مہم جاری ہے۔
لوگوں کی نفرت بڑھتی جا رہی ہے جو ملک اور آئین وجمہوریت کیلئے خطرناک ہے، جنید اکبر خان
سندھ میں رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
صارفین کے لیے خوش خبری، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان
معیشت درست سمت میں جارہی، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے: محمد اورنگزیب
ہم رکنے والے نہیں، ملک گیر تحریک شروع کرینگے:سلمان اکرم راجہ
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
حکومت کی طرف سے عمران خان کو کوئی آفر نہیں کی گئی: رانا ثناء اللّٰہ
سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ
برطانیہ: افراط زر کی شرح 3 فیصد تک بڑھ گئی، شرح سود میں کمی کے امکانات کم