بدوبدی کے بعد پاکستانی مزاحیہ گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے بھی مقبول ہندوستانی گانے ‘چل چھیاں چھیاں’ کا ریمیک پیش کیا۔چاہت فتح علی خان نے اس گانے کی مختلف ویڈیوز فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر شیئر کی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں انہوں نے 1999 میں ریلیز ہونے والی مشہور بالی ووڈ فلم ‘دل سے’ کے مقبول گانے ‘چل چھیاں چھیاں’ کا اپنا ورژن پیش کیا ہے۔چاہت فتح علی خان کو چل چھیاں چھیاں کے ریمیک میں ماڈل لائبہ کے ساتھ رقص کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے، انہوں نے ویلنٹائن ڈے گانے کی ویڈیو میں سرخ اور سیاہ تھیم رکھی ہے۔خیال رہے کہ فتح علی خان کو اکثر و بیشتر مشہور گانوں کو بگاڑے پر کھڑے ہیں، تاہم اس کے بعد وہ ایک گائے کو بگاڑتے ہیں اور بے سُری آوازیں پیش کرتے ہیں۔اس سے قبل چاہت فتح علی خان ملکہ ترنم نور جہاں پر گائے ہوئے سُپرہٹ گیت ’’کھلے لڑی بدوبدی، موقع کدی کدی‘‘ کا میک پیش کرنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آ گئے۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان
وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی
لندن: جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی
بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی