قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے دوسرے میچ کے لیے آج دبئی روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج سہ پہر کراچی سے دبئی کے لیے روانہ ہوگی اور کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا مایوس کن آغاز، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔دوسری جانب بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز جیو سوپر کے ذریعے براہ راست ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کی میزبان پاکستانی ٹیم کو 60 رنز سے شکست دی تھی۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان
وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی
لندن: جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی
بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی