اس سال رمضان المبارک میں ایک انوکھا فلکیاتی واقعہ رونما ہونے والا ہے جو 33 سال میں ایک بار ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں تاریخوں اور دنوں کا حساب رکھنے کے لیے عموماً دو کیلنڈر استعمال کیے جاتے ہیں، ایک شمسی کیلنڈر جسے عیسوی کیلنڈر بھی کہا جاتا ہے اور دوسرا اسلامی کیلنڈر جسے ہجری کیلنڈر کہا جاتا ہے اور اسے چاند کے حساب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔. رپورٹ کے مطابق ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ دونوں کیلنڈر ایک ہی وقت میں شروع ہوں لیکن اب اس سال یہ قیمتی نظارہ ماہ رمضان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک 2025 کا مہینہ یکم مارچ سے شروع ہونے کا واضح امکان ہے، یعنی ہجری کا مہینہ رمضان اور مارچ کا شمسی مہینہ ایک ساتھ شروع ہوگا۔یہ ہر 33 سال بعد ہوتا ہے چاند اور سورج کے مداروں کے چکروں میں غیر معمولی مطابقت پذیری کی وجہ سے ہے۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان
وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی
لندن: جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی
بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی