عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں گرفتار پی ٹی آئی کے 120 سے زائد کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں۔عدالت نے پی ٹی آئی کے 120 گرفتار کارکنوں کو تھانے میں بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا اور انہیں بیان حلفی دینے کی ہدایت کی کہ آئندہ ایسا جرم نہیں کریں گے۔ سماعت کے دوران وکیل علی بخاری، بابر اعوان، مرتضیٰ طوری اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکے اور شارٹی جمع کرانے کا حکم دیا۔
اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ
جہاں الیکشن چوری ہو، وہاں معیشت نہیں چل سکتی، شاہد خاقان
وفاقی حکومت نے شکیل آفریدی کی حوالگی کے عوض عافیہ صدیقی کی رہائی کی تجویز مسترد کردی
لندن: جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
اسرائیلی وزیرِ اعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
قرضوں کا بوجھ پاکستان کیلئے چیلنج، وجہ ٹیکس اکٹھا کرنے کی صلاحیت میں کمی ہے: آئی ایم ایف
خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی
بجلی 8 سے 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے حکومتی منصوبہ تیار
قصور، کھارا چوک کے قریب کیری ڈبہ حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی