ٹرمپ کی برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات شیڈول

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے برطانوی اور فرانسیسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات کریں گے۔جمعرات کو صدر ٹرمپ واشنگٹن میں برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر سے ملاقات کریں گے۔دوسری جانب صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے اپنی کابینہ کے پہلے باضابطہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں