اسلام آباد: (انمول نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کو ہٹانے اور گزشتہ 8 ماہ کے دوران خود کو سائیڈ لائن کیے جانے پر نالاں ہیں۔
سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں 3 اجلاس کیے ہیں اور وہ نئی جماعت بنانے جا رہے ہیں۔ مفتاح اسماعیل بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
عارف حمید بھٹی کا دعویٰ ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو مسلم لیگ ن کے 15 ایم این ایز کے ساتھ ساتھ پنڈی ریجن کی بھی حمایت حاصل ہے۔
دوسری طرف سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کھل کر پارٹی تنقید کر رہے ہیں اور گزشتہ روز انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ وہ جلد مستقبل کے حوالے سے کوئی فیصلہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن آئی ایم ایف کے حوالے سے صحیح فیصلے نہیں کر رہی ۔
پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…