نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے عامر سعید ایروانی سے ملاقات کی۔ امریکی میڈیا نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلون مسک اور امیر سعید ایروانی کے درمیان خفیہ مقام پر ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی، ایرانی مندوب نے ایلون مسک کو تہران میں کاروبار شروع کرنے کی دعوت دی۔۔دوسری جانب سے پارٹی کی طرف سے کمیونیکیشن اسٹینگ کا شیئنگ کہنا ہے کہ وہ اسی نجی ملاقات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے جو شاید بھی نہ ہو۔
0