شہبازشریف لندن میں نواز شریف کے مشورے کے بعد آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔ خرم دستگیر ن کا دعویٰ

شہبازشریف لندن میں نواز شریف کے مشورے کے بعد آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے ہیں، وہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

وفاقی وزیر خرم دستگیر ن نے پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ یہ جتنی مرضی ملاقاتیں کرلیں، آخر فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے۔

علاوہ ازیں وفاقی وزير خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا کوئی عمل شروع نہیں ہوا اور نہ ایسی کوئی تجویز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں