وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بلاول بھٹو نیویارک میں امریکی ہم منصب سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی امریکا میں پارٹی پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں