پاکستان انگلینڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا فائنل آج لاہور میں ہوگا

پاکستان انگلینڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا فائنل ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلاجائے گا۔7 میچوں پر مشتمل سیریز ابھی تک 3 ،3 سے برابرہے۔ دونوں ٹیمیں آج سیریز کے فائنل معرکے میں جیت کے لیے پر عزم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں