اس سال پاک امریکا تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن

پینٹاگون (ویب نیوز ڈیسک) – امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ اس سال پاک امریکا تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا پینٹاگون میں پاکستانی آرمی چیف کی میزبانی پر خوشی ہوئی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ سے دیرینہ دفاعی شراکت داری پر بات چیت ہوئی۔ پاکستانی آرمی چیف سے باہمی امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں