معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اسٹوری پر دلہن کے روپ میں اپنی ایک تصویر شیئر کی تو ان کے مداح اس مبہم تصویر سے الجھ گئے۔وینا ملک نے ایک انسٹاگرام اسٹوری میں دلہن کے لباس میں اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں چہرہ چھپا ہوا تھا اور کیپشن دیا کہ ہاں، آخر کار اداکارہ نے کہانی میں شہریار نامی آئی ڈی کو بھی ٹیگ کیا۔دوسری جانب شہریار نامی شخص نے بھی وینا ملک کو ٹیگ کرتے ہوئے سفید شرٹ اور کالی پینٹ میں اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں چہرہ چھپا ہوا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے کہا تھا کہ وہ شادی کرنے جارہی ہیں اور جلد اپنے دولہے کا چہرہ سامنے لائیں گی۔اداکارہ نے 2013 میں دبئی میں بزنس مین اسد بشیر خٹک سے شادی کی جس سے ان کے 2 بچے ہیں تاہم یہ شادی 3 سال بعد ختم ہوگئی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…