0

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 نومبر سے یکم دسمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی۔ 255 روپے 14 پیسے فی لیٹر پر مستحکم…واضح رہے کہ یکم نومبر کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 85 پیسے کا اضافہ کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں