0

سیاست میں آنےکا شوق نہیں اپنے شوہر کےلیےفکر مند ہوں،بشری بی بی نے چپ کاروزہ توڑدیا

بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میرے سیاست میں آنے سے متعلق پروپیگنڈا جاری ہے، مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں، مجھے اپنے شوہر کی فکر ہے۔ مجھے سیاست میں آنے کا کوئی شوق نہیں، مجھے اپنے شوہر کی فکر ہے، میں آپ سے بات کرنے پر مجبور ہوں، مجھے بات کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس پشاور میں پارٹی اجلاس میں بشریٰ بی بی نے کہا کہ میرے سیاست میں آنے سے متعلق پروپیگنڈہ جاری ہے، میں سیاست میں نہ پہلے تھی اور نہ اب کر رہی ہوں، تحریک انصاف کے بانی کا مکمل مؤقف پیش کر رہی ہوں۔ آپ سے پہلے پی ٹی آئی کے بانی ڈی چوک پہنچنے کے راستے پر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیراعظم ہاؤس پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کہ ڈی چوک پہنچنے کی ویڈیو سب کے پاس ہونی چاہیے، نوجوان ہدایات پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں