انٹرنیشنل باکسنگ: جیک پال نے مائیک ٹائیسن کو ہرا دیا

جیک پال نے انٹرنیشنل باکسنگ کے اہم میچ میں سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کو شکست دی۔ تینوں ججوں نے ٹیکساس میں 8 راؤنڈز کے بعد جیک پال کو فاتح قرار دیا اور اس فائٹ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر جیک پال کے حق میں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کو 2024 کا سب سے بڑا میچ قرار دیا جا رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 27 سالہ جیک پال امریکی اداکار اور یوٹیوبر ہیں جب کہ 58 سالہ مائیک ٹائسن اس میچ میں قدرے سست دکھائی دیے۔ . .جیک پال نے انٹرنیشنل باکسنگ کے اہم میچ میں سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کو شکست دی۔ تینوں ججوں نے ٹیکساس میں 8 راؤنڈز کے بعد جیک پال کو فاتح قرار دیا اور اس فائٹ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر جیک پال کے حق میں ہوا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس میچ کو 2024 کا سب سے بڑا میچ قرار دیا جا رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 27 سالہ جیک پال امریکی اداکار اور یوٹیوبر ہیں جب کہ 58 سالہ مائیک ٹائسن اس میچ میں قدرے سست دکھائی دیے۔ . .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں