0

کیرولین لیویٹ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نامزد

ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیرولین وائٹ ہاؤس کی کم عمر ترین ترجمان ہوں گی، وہ میڈیا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے روزمرہ کے معاملات سے آگاہ کریں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکلاء کو محکمہ انصاف میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، ٹرمپ کے یہ وکلاء ان کی فوجداری دفاعی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ نظر آنے کا خدشہ ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولین لیویٹ کو وائٹ ہاؤس کی ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیرولین وائٹ ہاؤس کی کم عمر ترین ترجمان ہوں گی، وہ میڈیا کو ڈونلڈ ٹرمپ کے روزمرہ کے معاملات سے آگاہ کریں گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکلاء کو محکمہ انصاف میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، ٹرمپ کے یہ وکلاء ان کی فوجداری دفاعی ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔ نظر آنے کا ڈر ہے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں