جوہانسبرگ میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 135 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے ایک وکٹ گنوادی۔ 283 رنز بنائے۔ بھارتی بلے باز سنجو سیمسن کا چھکا، گیند خاتون کے چہرے پر لگی بھارت کے تلک ورما نے 47 گیندوں پر 120 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ان کی اننگز میں 10 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔ سنجو سیمسن 109 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، انہوں نے 9 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔ بعد ازاں 284 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…