مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔ وہ اکتوبر کو لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے، انھوں نے دبئی سے لندن، امریکا اور یورپ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 7 نومبر کو جنیوا روانہ ہوئیں۔جنیوا میں مریم نواز کا پیرا تھائیرائیڈ کی شکایت کے باعث طبی معائنہ ہوا اور پھر چند روز قیام کے بعد وہ لندن آگئیں۔لندن سے وطن واپسی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو پٹڑی سے اتارنے کی کوشش ہے، احتجاج کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے، انشاء اللہ۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…