اسلام آباد: ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ ایک ماہ تک بجلی ایک روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگی ہو گی۔ اس کے سستی ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست دائر کردی گئی ہے۔بجلی کی قیمت میں ایک ماہ تک کمی کا امکان ہے تاہم کراچی کے صارفین اس سہولت سے محروم رہیں گےسی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست اکتوبر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت دائر کی گئی ہے، جس کی سماعت نیپرا 26 نومبر کو کرے گی، اس صورت میں اس درخواست کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ سی پی پی اے کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر میں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی۔بجلی کی پیداوار میں فی یونٹ ایندھن کی قیمت 9 روپے 26 پیسے رہی۔ اکتوبر میں ایندھن کی فی یونٹ لاگت کا تخمینہ 10.27 پیسے تھا۔
برطانیہ: ملزم نے ساؤتھ پورٹ میں 3 لڑکیوں کے قتل کا اعتراف جرم کرلیا
حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان میچ نہیں مذاکرات چل رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی
اسرائیل نے حماس کی 20 بٹالینز ختم کیں لیکن وہ تباہ نہیں ہوئی، میڈیا
حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار
عارف علوی کی 30 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
حج 2025ء کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں: وزیرِ اعظم
اسلام آباد ہائیکورٹ کے2ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
جوبائیڈن کا سبکدوشی سے قبل 5 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان، ڈاکٹر عافیہ کا نام شامل نہیں
نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کا واٹر سیلوٹ سے استقبال