سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال کرکٹ (ODI اور T20) ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے اور عاقب جاوید کی آئندہ سیریز کے لیے غور کیا جا رہا ہے۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ سے متعلق فیصلہ جلد متوقع، پاکستان کرکٹ بورڈ اب قومی کوچ کو مستقل ذمہ داری دے گا۔ دورہ آسٹریلیا سے قبل گیری کرسٹن نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کو 24 نومبر سے 5 دسمبر تک زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلنی ہے۔پاکستانی ٹیم 10 دسمبر سے 7 جنوری تک جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کھیلے گی جس میں 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…