کاروبار کے دوران انڈیکس 95 ہزار 150 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس پہلی بار 95 ہزار کی سطح پر پہنچا تھا۔-پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 386 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ آخری کاروباری روز 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کے اضافے سے 94,763 پر بند ہوا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز 89 کروڑ حصص کے سودے 30 ارب 81 کروڑ روپے میں طے پائے جبکہ مارکیٹ کیپیٹل 54 ارب روپے اضافے سے 12 ہزار 206 ارب روپے ہو گیا۔ 60 پیسے کی سطح پر ٹریڈنگ۔
انا لله و انا الیه راجعون برطانیہ میںپاکستان قونصلیٹ برمنگھم کے قونصل جنرل کامران احمد ملک انتقال کرگئے
یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
ٹرمپ کی پالیسیوں کو روکنے والے دو وفاقی ججز کیخلاف کارروائی کا اعلان
ڈمپرز روزانہ کراچی کے شہریوں کو مار رہے ہیں کیا وہ بھی وفاق کا مسئلہ ہے؟ عظمیٰ بخاری
مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 48 کان کن ہلاک
برطانوی پروفیسر کی کینسر ریسرچ ٹارگٹنگ کورڈوما میں اہم پیش رفت
مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات، پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا
خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان کے دورے کیلئے ٹی او آرز تیار کرلیے، بیرسٹر سیف
امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی
خارجیوں کو یہ کس نے اختیار دیا کہ وہ خواتین سے حقوق چھین لیں: آرمی چیف