سٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا گیا ہے اور انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔ سلمان آج کے میچ میں رضوان کی جگہ لیں گے۔ علی آغا کپتان جبکہ حسیب اللہ وکٹ کیپر ہوں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فیلڈرز نے کیچ چھوڑے، میچ ہاتھ سے نکل گیا، پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان علی آغا بھی شامل ہیں۔ صاحبزادہ فرحان، بابر اعظم، حسیب اللہ، عثمان خان، محمد عرفان،عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، جہانداد خان، حارث رؤف اور سفیان مقیم ٹیم میں شامل ہیں۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 پاؤنڈ عمران کا فیصلہ…
سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…