دنیا کی طاقتور ترین ہندو خاتون تلسی گبارڈ 18 انٹیلی جنس ایجنسیوں کی نگرانی کرنے والی نیشنل انٹیلی جنس کی نئی امریکی ڈائریکٹر ہوں گی۔43 سالہ تلسی جسے ‘کرما یوگی’ کے نام سے جانا جاتا ہے، امریکی کانگریس کی پہلی ہندو رکن تھی الدین امریکن ہیں، جن کا بھارت سے کوئی رسمی تعلق نہیں ہے، تاہم ان کی والدہ نے ہندو مذہب اختیار کر لیا۔تلسی گبارڈ کی پہلی شادی 2006 میں طلاق پر ختم ہوئی، ان کی دوسری شادی 2015 میں ہوئی لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 پاؤنڈ عمران کا فیصلہ…
سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…