یرغمالیوں کی حالت تشویشناک ہے، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنرل کا کہنا تھا کہ زیادہ تر یرغمالیوں کا وزن کم ہے۔سرائیلی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیفس نے وزیراعظم نیتن یاہو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ ایسے میں سردیوں میں یرغمالیوں کی زندگی پر سوالیہ نشان ہے۔دوسری جانب قیصریہ قصبے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر فلیش بم سے حملے کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…