پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج نند بھاؤ کی اندرونی لڑائی بن جائے گا، حکومت کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ بشریٰ بی بی جو فیصلے ہو رہے ہیں، تحریک کی کامیابی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد سے 20 ہزار افراد کو لانے کے لیے بھی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہے۔ ایک اور بیان میں طلال چوہدری نے کہا۔کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پاس کھانے سے زیادہ دانت دکھانے کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچنے دیں گے، گناہوں کی سزا کے بعد ہی معافی ملے گی۔ کہ 24 نومبر کا احتجاج جسے وہ آخری کال کہتے ہیں، ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…
امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…
ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…