لاہور: سرکاری پرائس لسٹ میں مرغی کا گوشت 10 روپے فی کلو سستا ہوگیا۔ 8 روپے فی کلو، انڈوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ مرغی کا گوشت 100 روپے تک سستا ہو گیا۔ زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ہول سیل ریٹ 319 روپے فی کلو ہو گیا ہے جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 333 روپے ہو گیا ہے۔فی درجن انڈوں کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔فی درجن انڈے 345 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ ملتان میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 319 روپے فی کلو، پرچون میں 333 روپے فی کلو، برائلر گوشت 480 روپے فی کلو ہے، اسلام آباد میں گزشتہ روز مرغی کا گوشت 530 روپے فی کلو رہا۔ .
0