پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 95 ہزار 410 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 95 ہزار 307 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 995 پر بند ہوا۔گزشتہ روز 76 کروڑ 52 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 23 ارب 92 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ دوسری جانب انٹربینک کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔انٹربینک ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا، ڈالر ایک روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹربینک میں 277 اور 80 پیسے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…