اسرائیل کے شہر تل ابیب کے قرب و جوار میں لبنان سے میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوئے، تل ابیب میں شاپنگ مال کے قریب کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس کے بعد وسطی اسرائیل میں حملوں کے سائرن بج گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وسطی تل ابیب میں میزائل گرنے سے آگ لگ گئی جب کہ لبنان سے فائر کیے گئے متعدد میزائل تباہ ہوگئے۔ دوسری طرف اسرائیل میں رہنے والے لوگنسل کشی کا شکار غزہ کے عوام کے لیے بھیجی جانے والی بین الاقوامی امداد کو لوٹنا شروع کر دیا۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے UNRWA کے مطابق خوراک کے سامان سے بھرے اقوام متحدہ کے 109 ٹرک لوٹ لیے گئے ہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…