0

لاہور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ 21 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں قافلے کے ساتھ شرکت کے لیے آنے والے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے غصے میں آکر کلاشنکوف کے بٹ مار کر ٹرک کی کھڑکیاں توڑ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں