0

مالم جبہ میں پہلی برف باری: قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کا ہجوم

موسم سرما کی پہلی برف باری نے مالم جبہ کے پہاڑوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دلفریب نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد مالم جبہ پہنچ گئی۔ خوبصورت مناظر اور بلند و بالا پہاڑوں نے زائرین کو مسحور کر دیا ہے۔سیاحوں نے وادی مالم جبہ کو جنت کا حصہ قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں