ماجد بشیر نے اداکارہ نرگس کا میڈیکل بوگس قرار دیدیااداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے کیس میں اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج دائر کر دیا۔ لاہور کی کینٹ کچہری نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ میڈیکل بورڈ مدعی نرگس کے زخموں کا معائنہ کرے، درخواست گزار نرگس کا میڈیکل بوگس قرار دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نرگس جھگڑے کے بعد رات کو تھانے آئی تھیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ نرگس کے بھائی نے الزام لگایا کہ اس کا بہنوئی روزانہ اس کی بہن کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔یاد رہے کہ اداکارہ نرگس نے چند سال قبل انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی۔ شادی کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا اور اب اداکارہ اپنا بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…