0

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں آئندہ 24 گھنٹوں میں شیڈول کا اعلان کرنا مشکل ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی پوزیشن، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ پر اصرار کے باعث کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔ پی سی بی ماڈل کو قبول نہ کرنے پر اپنے موقف پر قائم ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی ہندوتوا سوچ پھنس گئی: ثناء اللہ مستی خیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی۔اس لیے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں ممکن ہو جائے گا، اسٹیک ہولڈرز باہمی رضامندی سے شیڈول کے مطابق ایونٹ کے انعقاد کے حق میں ہیں۔ براڈکاسٹرز اور کمرشل پارٹنرز پاک بھارت میچ کے بغیر شیڈول کو قبول نہ کرنے پر بضد ہیں۔ براڈکاسٹرز نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی کی بھی اطلاع دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں