0

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا،برطانوی محکمہ ٹیکس کے ترجمان

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہو جائے گا، برطانوی محکمہ ٹیکس کے ترجمان کے مطابق تمام آپشنز ختم ہونے کے بعد حسن نواز کو دیوالیہ قرار دینے کے لیے لندن ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ نواز کے کیس کی تفصیلات شیئر نہیں کر سکتے۔ HMRC اور حسن نواز کے درمیان ٹیکس تنازعہ کی رقم 10 لاکھ پاؤنڈ سے کم ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس کا تنازعہ ہے۔، کوئی جرم، دھوکہ دہی یا منی لانڈرنگ کی تحقیقات نہیں ہو رہی، یہ دیوانی مقدمہ ہے، جرم، دھوکہ دہی یا فراڈ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ حسن نواز اور ایچ ایم آر سی کے درمیان کمپنی ٹیکس کا تنازع 2020 میں شروع ہوا تھا، حسن نواز نے غیر فعال کمپنی پر ٹیکس دینے سے انکار کردیا تھا، حسن نواز اب بھی کئی کمپنیوں کے ڈائریکٹر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں