ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والے قافلے میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ ضلع کرم کے زیریں علاقے میں پیش آیا۔ پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ سے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں مسافر ٹرینیں پاراچنار سے پشاور جارہی تھیں۔
0