تھائی لینڈ: 14 دوستوں کو زہر دینے والی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

تھائی لینڈ میں سیریل کلر سمجھی جانے والی خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ سارت رنگسو تھاپورن نامی خاتون کو اپنے 14 دوستوں کو زہر دے کر قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خاتون آن لائن جوئے کی عادی تھی جس نے اپنے دوستوں سے رقم ادھار لی اور انہیں زہر دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔دونوں کی ملاقات اپریل 2022 میں بنکاک میں ایک تقریب میں ہوئی تھی اور اس کے فوراً بعد خاتون کی دوست کی موت ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارت رنگسیو تھاپورن 2015 سے گزشتہ سال تک 14 افراد کے قتل میں ملوث ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق خاتون نے کچھ متاثرین سے 3 لاکھ مقامی روپے ادھار لیے اور انہیں قتل کرنے کے بعد ان کے زیورات اور موبائل فون چرا لیے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،فیصلہ کچھ دیر میں ہو گا

سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…

43 minutes ago

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

1 hour ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

2 hours ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

2 hours ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

2 hours ago