0

موبائل سروس بندش کے احکامات ابھی موصول نہیں ہوئے: چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ موبائل فون سروس بند کرنے کے احکامات تاحال موصول نہیں ہوئے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار ویب سائٹ پر موجود ہے۔ چیئرمین Pt A نے کہا کہ انفرادی VPN رجسٹریشن کا طریقہ بھی درج ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں