ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئی پی پی کے عہدے سے مستعفی،وجہ کیا بنی ؟جانیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےذاتی وجوہات کی بنا پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیا استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بطور رکن پارٹی کی خدمت کرتی رہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں