0

مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو گیا

لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہوگیا، سرکاری پرائس لسٹ میں انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ برائلر مرغی کا گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہوگیا جس کے بعد اس کی قیمت 487 روپے فی کلو ہوگئی۔ یومیہ قیمت 501 روپے فی کلو تھی۔ زندہ برائلر کی قیمت میں 10 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے جس کے بعد زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 322 روپے فی کلو ہے جبکہ زندہ برائلر کا ریٹیل ریٹ 336 روپے فی کلو ہے۔ روپے ہو گیا ہے۔سرکاری قیمتوں کی فہرست میں فی درجن انڈے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اس طرح فی درجن انڈوں کی قیمت 345 روپے کی سطح پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں