0

،عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کریں گے،عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو کل سعودی عرب کے حوالے کیا جائے گا۔ بیان پر انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سیاسی جہاز ڈوب رہا ہے جس کو بچانے کے لیے یہ بیان دیا۔ انہوں نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پر الزامات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ باجوہ خود اس بیان کی تردید کریں۔. وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلے کو پوری قوت سے نافذ کریں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی وراثت کا دعویٰ کیا ہے، بھابھی اور نندا کے درمیان وراثت پر جھگڑا ہے، تین خواتین ایک طرف اور ایک خاتون دوسری طرف، یہ سیاست کا مکروہ چہرہ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج کے حوالے سے کل کے عدالتی فیصلے پر پوری قوت سے عملدرآمد کریں گے، مظاہرین کے لیے عوام اور ریاست دونوں انتظامات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں