امریکی میڈیا نے شام میں اسرائیل کی بمباری میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حالیہ فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق علی موسیٰ دقدوق 2007 میں عراق میں امریکی فوج پر حملے میں ملوث تھا، کربلا میں امریکی اڈے پر حملے میں 5 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے بعد امریکی فورسز نے علی موسیٰ دقدوق کو حراست میں لے لیا۔ میں نے لے لیا۔لیکن عراق سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد عراقی حکومت نے دقدوق کو رہا کر دیا۔ امریکی میڈیا نے شام پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر موسیٰ دقدوق کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے تاہم حزب اللہ نے سینئر کمانڈر کی شہادت کی تصدیق نہیں کی۔ .
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…
امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…
ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…