0

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

ٹیکساس ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ٹیکساس کی امریکی وفاقی عدالت میں اپنے وکلا کے توسط سے درخواست دائر کی ہے جس میں جیل کے عملے پر جمہوری اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام لگایا گیا ہے۔درخواست میں لگائے گئے الزامات میں جنسی زیادتی، بدسلوکی، طبی دیکھ بھال سے انکار اور مذہبی امتیاز شامل تھے۔یہ درخواست امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پرزنز اور جیل حکام کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی اس وقت ٹیکساس کی جیل میں 86 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں