جناح ہاؤس حملہ کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کی بانی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 6 دسمبر تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج منظر علی گل نے ہاؤس حملہ کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور زین قریشی کی ایک دن کی حاضری کی درخواست بھی منظور کرلی۔عدالت میں ملزمان کے وکیل کا کہنا تھا کہ راستے بند ہیں جس کی وجہ سے درخواست گزار عدالت میں نہیں آ سکتا۔ مکمل کریں اور رپورٹ کریں۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

1 hour ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

2 hours ago

نیند کے دوران مفلوج ہوجانے کا احساس، اسباب و علاج

نیند میں جُزوی طور پر جاگنا اورنیم بیداری میں مفلوج ہونے کا احساس ہونا، اسے…

2 hours ago

مارک زکربرگ کا میٹا ملازمین کو نوکریوں سےفارغ کرنیکاعندیہ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے شریک بانی مارک…

2 hours ago

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

عالمی اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل نقطہ…

2 hours ago

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر مہنگا ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین…

2 hours ago