وزیراعظم شہباز شریف آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (بدھ) کو اسلام آباد میں طلب کرلیا، وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم آفس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں